Dec ۲۴, ۲۰۱۷ ۲۲:۲۰ Asia/Tehran
  • پروفیسرعلی رضا یلدا کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

ایران کی نامور علمی شخصیت پروفیسرعلی رضا یلدا کی تشیع جنازہ کل امام خمینی (رح) ہسپتال میں ہوئی جس میں مختلف شعبہ ھای زندگی سے تعلق رکھنے والی اہم شخصیات اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

پروفیسرعلی رضا یلدا کو ایران میں Infectious diseases میں مہارت حاصل تھی۔1988  سے ہر سال پروفیسرعلی رضا یلدا کی اس شعبے میں بہترین کاوشوں کی وجہ سے ملک کے بہترین ڈاکٹروں کو پروفیسرعلی رضا یلدا  کے نام سے شیلڈ پیش کی جاتی ہے۔

پروفیسرعلی رضا یلدا ، شب یلدا کے موقع پر انتقال کر گئے۔

 

Infectious diseases

ٹیگس