Jan ۰۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۰ Asia/Tehran
  •  تہران: دفاع سے متعلق آثار کے تحفظ  سے متعلق سیمینار

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں کل دفاع مقدس میوزیم میں دفاع سے متعلق آثار کے تحفظ  سے متعلق سیمینار میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے ہوئے ڈائریکٹروں اور اہم شخصیات نے شرکت کی۔ اس سیمینار کے موقع پر فوج کے کمانڈر انچیف سید عبدالرحیم موسوی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے ایران میں رونما ہونے والے حالیہ واقعات  میں امریکی صدر ٹرمپ کی بلوائیوں اور شرپسندوں کی حمایت کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ امریکی حکام روز اول سے ہی اسلامی انقلاب  اور انقلاب سے پہلے ایرانی قوم کے خلاف سازشوں میں مصروف رہے۔

ٹیگس