Jan ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
  • عراق کے شہر موصل کی آزادی کے بعد کی تصاویر

فوٹو گیلری

عراق کے شہر موصل میں 25 مھر1395 ھجری شمسی کو 60 ہزار فوجی اور عوامی رضا کار فورسز کی شرکت سے موصل کو داعش دہشتگردوں سے واپس لینے کی کارروائی شروع ہوئی اور 3 مہینے کی شدید جنگ کے بعد عراقی فوج اور عوامی رضا کار فورسز اس شہر پر کنٹرول حاصل کرنے میں کامیاب ہو گئیں۔ اس جنگ میں داعش کے 25 ہزار دہشتگرد ہلاک ہوئے اورعراقی فوج اورعوامی رضا کار فورسز نے  21 دی 1395 ھجری شمسی میں داعش کے دارالکومت اور مرکز خلافت کی جامع مسجد النوری پر جسے داعش نے آخری وقت میں بموں سے نقصان پہنچایا تھا قبضہ کر لیا۔

ٹیگس