Jan ۱۴, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۱ Asia/Tehran
  •  شہید محمد قبادی کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

دفاع مقدس میں غازی بن کر واپس لوٹنے والے جانباز محمد قبادی بالاخر اس جھان فانی سے کوچ کر گئے اور شہادت کے اعلی درجے پر فائز ہوئے۔ شہید محمد قبادی کی تشیع جنازہ کل تہران میں ہوئی جس میں مختلف طبقہ ھای زندگي سے تعلق رکھنے والی شخصیات ،اعلی حکام اور عوام کی بڑی  تعداد نے شرکت کی۔ 

شهید محمد قبادی 1341 ھجری شمسی میں پیدا ہوئے اور 20 سال کی عمر میں محاذ جنگ پر دین اور قوم کی حفاظت کرنے کیلئے گئے اور اسلام کی راہ میں زخمی ہوئے اورغازی بن کر واپس ایران لائے گئے۔

ٹیگس