Jan ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں تہران یونیورسٹی میں پہلی نماز جمعہ

فوٹو گیلری

تہران میں 28 دیماہ 1358ھجری شمسی کو رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کی امامت میں پہلی نماز جمعہ تہران یونیورسٹی میں ادا کی گئی۔

بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی (ره) نے۲۴دی ماه ۱۳۵۸ھجری شمسی کوحضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ای کو تہران کے امام جمعہ کے طور پر منتخب کیا تھا۔

 

ٹیگس