Jan ۲۳, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۸ Asia/Tehran
  • شهرهای نامرئی  کی عالمی فجر فیسٹیول میں نمایش

فوٹو گیلری

«شهرهای نامرئی» ایک ایسے پروجیکٹ کا نام ہے جس پر اس سال تہران میں 36 ویں عالمی فجر فیسٹیول میں عمل در آمد ہوا۔ اس پروجیکٹ پر جو 1991 میں شروع ہوا لندن،پیرس،روم اور بوڈاپسٹ جیسے بڑے شہروں میں کام ہوا۔ تہران میں اٹلی کے سفارتخانے کے تعاون سے عالمی فجر فیسٹیول میں یہ پروجیکٹ نمایش کیلئے پیش ہوا۔ اس پروجیکٹ کی کہانی رومانوی ہے جسے اٹلی کے معروف مصنف ایتالو کالوینو نے شہر اور انسان کے بارے میں لکھا۔

ٹیگس