Jan ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۲:۰۶ Asia/Tehran
  •  برفباری میں کھیل کود کے اور ہی مزے

فوٹو گیلری

ایران کے کئی شہروں میں کل سے برفباری کا سلسلہ شروع ہوا۔ لرستان صوبے کے کوہستانی علاقوں میں زبردست برفباری ہوئی۔ یہاں موسم سرما میں سیاح آتے ہیں اور برفباری سے لطف اندوز ہوتے ہیں۔

ٹیگس