• صدر مملکت نے اپنی کابینہ کے ساتھ حضرت امام خمینی (رح)کے مزار پر حاضری دی

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر اور کابینہ کے اراکین نے اسلامی انقلاب کی 39ویں سالگرہ کے موقع پر اور حضرت امام خمینی (رح) کی وطن کی واپسی کی مناسبت سے بانی انقلاب کے مزار پر حاضری دی، فاتحہ خوانی کی اور ان کو خراج عقیدت پیش کیا.

صدر مملکت نے اس کے بعد گلزار شہداء میں  شہدای 7 تیر، شہدای دفاع مقدس او رمدافعین حرم کے شہداء کے لئے فاتحہ خوانی کی اور ان کے درجات کی بلندی کے لئے دعا کی۔

ٹیگس

Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
کمنٹس