Jan ۳۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
  • ایران میں حضرت فاطمہ زهرا(س) کی شہادت کے موقع پر عزاداری

فوٹو گیلری

اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں حضرت فاطمه زهرا(س) کی شہادت اور ایام فاطمیہ کے سلسلے میں مجالس عزا منعقد ہوئیں۔ اسی طرح مراجع عظام کے گھروں میں بھی مجالس عزا منعقد ہوئیں جن میں عزاداروں نے شرکت کی۔

ٹیگس