Feb ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۱:۱۲ Asia/Tehran
  • حضرت فاطمه (س) کی شہادت کے موقع پر آپ کے  القاب و اسماءسے متعلق فیسٹیول کا افتتاح

فوٹو گیلری

ایام شہادت حضرت فاطمه (س) کے موقع پر تہران کے میلاد ٹاور میں ایران کے 40 ہنر مندوں اور آرٹ اور فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والوں کی شرکت سے 14 فروری سےفوٹو گرافی ،آرٹ، پوسٹر، خطاطی،کندہ کاری اوردستکاری کی نمایشگاہ شروع ہوئی۔ اسی کے ساتھ ساتھ سب عطریاس کے عنوان سے محفل مشاعرہ کا بھی انعقاد کیا گیا جس میں ایران کے معروف شعراء من جملہ هادی جانفدا، میلاد حسنی،علی رضا رافتی اور صابر خراسانی نے حضرت فاطمه زهرا(س) کی شان میں اشعار پڑھے۔

ٹیگس