Feb ۱۸, ۲۰۱۸ ۲۳:۱۴ Asia/Tehran
  • رهبر انقلاب اسلامی سے  صوبہ مشرقی آذر بائیجان کے عوام کی ملاقات

فوٹو گیلری

رهبر انقلاب اسلامی حضرت آیت‌الله العظمی سید علی خامنه‌ ای سے کل صوبہ مشرقی آذر بائیجان کے عوام نے ۲۹ بهمن ۱۳۵۶ میں تبریز کے عوام کے قیام کی چالیسویں سالگرہ کی مناسبت سے ملاقات کی۔

ٹیگس