Feb ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۴۳ Asia/Tehran
  • حادثے کا شکار ہونے والے مسافر بر دار طیارے کو ڈھونڈنے کی کارروائی

فوٹو گیلری

ایران کے تباہ ہونے والے بد قسمت مسافر بر دار طیارے کو کوہستانی علاقے دناکوہ میں ڈھونڈنے کا سلسلہ بدستور جاری ہے ۔ اس کارروائی میں ہیلی کاپٹروں اور کوہ پیماوں کی مدد حاصل کی گئی ہے۔ بدقسمت طیارہ جس میں 66 افراد سوار تھے اتوار کے روز تہران سے یاسوج کے سفر کے دوران حادثے کا شکار ہوا۔

 

ٹیگس