Feb ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۷:۳۴ Asia/Tehran
  • درد دل بیاں کریں کس سے؟؟؟؟ - تصاویر

یمن پر سعودی عرب کی جارحیت بدستور جاری ہے۔

 مندرجہ ذیل تصاویر یمن کے الحدیدہ صوبے کے عوام کے رنج والم کو بیان کرتی ہے۔

یمن کے عوام کے گھر سعودی حملے میں تباہ ہوگئے ہیں
نہ غذا ہے اور نہ ہی پینے کو صاف پانی
غذائی قلت کی وجہ سے متعدد بیماریاں لاحق ہوگئی ہیں

 

زیادہ تر عوام کیمپوں میں زندگی بسر کرنے پر مجبور
پینے کے صاف پانی سے محروم ہیں بچے
امداد رسانی کے سارے راستے بند ہیں
کھیلنے کودنے کی عمر میں در بدری کا رنج
زیادہ تر بچے غذائی قلت کا شکار ہیں
نہ رہنے کی جگہ اور نہ ہی سونے کی
بچے بھوک سے نڈھال ہیں

یمن کے بچوں کا کوئی پرسان حال نہیں

 

ٹیگس