Feb ۲۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۵۷ Asia/Tehran
  • آسمان ایر کے  طیارے کے سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی

فوٹو گیلری

آسمان ایر کے ATR-72 طیارے کے سانحہ میں جاں بحق ہونے والوں کیلئے فاتحہ خوانی کی مجلس کل مہر آباد ایر پورٹ کی مسجد قدس میں منعقد ہوئی جس میں افرادی قوت اور سماجی بہبود کے فاقی وزیرعلی ربیعی سمیت اعلی سول و فوجی حکام اور عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

ٹیگس