ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں خواتین اور لڑکیوں کو اپنی حفاظت آپ کرنے کے مقصد سے سیلف ڈیفنس کی ٹریننگ دی جارہی ہے۔