Apr ۰۷, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۹ Asia/Tehran
  • برطانیہ میں اسرائیل مخالف ریلی

فوٹو گیلری

برطانیہ میں سیکڑوں مسلمانوں ، یہودیوں اور سماجی کارکنوں نے کل شام برطانوی وزیر اعظم کے دفتر کے سامنے قدس کی غاصب اور جابر صیہونی حکومت کی جارحیت اور مظلوم فلسطینیوں کے پر امن احتجاج پر فائرنگ کرنے اور ہزاروں فلسطینیوں کو شہید و زخمی کرنے کے خلاف احتجاج کیا،ریلی نکالی اور مظاہرہ کیا۔

ٹیگس