Apr ۱۰, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱ Asia/Tehran
  • ایران کے شہروں تبریز اور اهواز میں مدافعان حرم کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

ایران کے شہر تبریز میں مدافع حرم اکبر زوار جنتی کی تشیع جنازہ میں اعلی فوجی اور سول حکام اور شخصیات سمیت عوام کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اکبر زوار جنتی اتوار کے روز شام کے شہرحمص میں اسرائیل کے جنگی طیاروں کے حملے میں شہید ہوئے۔

ٹیگس