Apr ۱۵, ۲۰۱۸ ۲۲:۴۱ Asia/Tehran
  •  جشن سلام کے نام سے تہران ٹاور میں تقریب

فوٹو گیلری

تہران میں مقیم مازنرانی شہریوں نے عید نوروز کے موقع پر ملنے جلنے کے رسم کو جاری رکھتے ہوئے جشن سلام کے نام سے تہران ٹاور میں ایک پروگرام منعقد کیا۔ جس کا مقصد معاشرے میں عزت و احترام اور مھر و محبت کو فروغ دینا ہے۔

ٹیگس