Apr ۱۶, ۲۰۱۸ ۲۲:۵۲ Asia/Tehran
  •  شیراز میں تاریخی حمام وکیل

فوٹو گیلری

ایران کے شہر شیراز میں ایک تاریخی حمام ہے جس کا نام حمام وکیل ہے۔ اس حمام کو زندیہ دور میں کریم خان زند نے تعمیر کیا۔ یہ حمام شہر میں واقع ہے اور اس کے قریب زندیوں کے دور کی مسجد اور بازار بھی ہے۔.

ٹیگس