Apr ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۱ Asia/Tehran
  • شہید ابراهیم ہادی کی 61 ویں سالگرہ

فوٹو گیلری

شہید ابراهیم ہادی کی 61 ویں سالگرہ کل تہران  میں بهشت زهرا(س) میں ان کے اہل خانہ،جانبازوں اور رضا کر وں (بسیجیوں) اور اسی طرح آپ کے چاہنے والوں کی کثیر تعداد کی شرکت سے منایاگیا۔ پہلوان شہید ابراهیم ہادی اندرز گو بریگیڈ کے بانی کمانڈوزمیں سے تھے۔ شہید ابراهیم ہادی 1336 میں پیدا ہوئے اور 22 بھمن 1361 میں والفجر کارروائی کے دوران شہادت کے عظیم مرتبے پر فائز ہوئے۔ سلام بر ابراهیم نامی کتاب میں اس شہید کی خصوصیات کا ذکر کیا گیا ہے جسے عوام میں سراہا گیا ہے۔   

ٹیگس