Apr ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۳:۱۶ Asia/Tehran
  • شام کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے کی جابری‌انصاری سے ملاقات

فوٹو گیلری

شام کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی نمائندے اسٹیفن ڈی میستورا نے کل ایران کے سیاسی امور میں وزیر خارجہ کے معاون جابری‌ انصاری سے ملاقات کی اور شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ اسٹیفن ڈی میستورا نے  اسی طرح  روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف اور روس کے وزیر دفاع سرگئی شویگو سے بھی ماسکو میں ملاقات کی۔

ٹیگس