May ۰۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۰۲ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات کی ملاقات

فوٹو گیلری

رہبرانقلاب اسلامی نے یوم معلم کی مناسبت سے یونیورسٹیوں کالجوں اور اسکولوں کے اساتذہ اور ثقافتی شخصیات سے ملاقات میں اپنے خطاب کے دوران فرمایا کہ سب نے دیکھا کہ امریکی صدر ٹرمپ نے ایران کے سلسلے میں کس قدر پست اور گھٹیا الفاظ کا استعمال کیا اور اس کی باتوں میں دس سے زائد جھوٹ واضح طور پر دیکھے جا سکتے تھے-

ٹیگس