May ۱۳, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۱ Asia/Tehran
  • عراق کے پارلیمانی انتخابات

فوٹو گیلری

عراق میں کل پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ ہوئی۔ عرام کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے بھی اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔

عراق میں سابق ڈکٹیٹر اور معدوم صدر صدام کی حکومت کے زوال کے بعد عراق میں یہ چوتھے پارلیمانی انتخابات ہیں جبکہ داعش دہشت گرد تنظیم پر غلبہ پانے کے بعد پہلے پارلیمانی انتخابات منعقد ہورہے ہیں۔

عراق کے پارلیمانی انتخابات میں مختلف سیاسی پارٹیوں کے 7367 امیدواروں کے مابین مقابلہ ہے جو عراقی پارلیمنٹ کی 329 نشستوں کے لئے قسمت آزمائی کررہے ہیں۔

ٹیگس