May ۲۱, ۲۰۱۸ ۲۳:۳۱ Asia/Tehran
  • آسمانی دسترخوان

فوٹو گیلری

رمضان المبارک کے با برکت مہینے میں افطاری دینے اور ثواب حاصل کرنے کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے اور لوگ مساجد،امام بارگاہوں، مقدس مقامات اور گھروں میں افطاری دینے کا اہتمام کرتے ہیں لیکن ایران کے دارالحکومت تہران میں ان جگہوں کے علاوہ سڑکوں پر بھی افطاری دینے کا انتظام کیا جاتا ہے اور حضرت ابوالفضل  کے ماتمی دستے کی جانب سے ہر سال ابوذر شاہراہ پر افطاری دی جاتی ہے اور روزہ داروں کی خاطر تواضع کی جاتی ہے۔

ٹیگس