اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ لرستان میں یوں تو ایک سے بڑھ کر ایک دیدہ زیب مقامات موجود ہیں لیکن دریائے سیمرہ کے نزدیک واقع درہ شیرز کی بات ہی کچھ اور ہے