Jun ۲۷, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۷ Asia/Tehran
  • ایران میں جانبازوں اور اپاہج کھلاڑیوں کے ویٹ لفٹنگ کے مقابلوں کا اختتام

فوٹو گیلری

ایران میں جانبازوں اور اپاہج کھلاڑیوں کے مابین منعقد ہونے والے ویٹ لفٹنگ کے مقابلے کل پیرا اولمپیک کے گولڈ میڈلسٹ اورجانبازوں اور اپاہج کھلاڑیوں کے امور میں عالمی فیڈریشن کے نمائندے  سیامند رحمان کی موجودگی میں ختم ہوئے۔

ٹیگس