Jul ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۹ Asia/Tehran
  • قم میں  مدافع  حرم کے شہید کی تشیع جنازہ

فوٹو گیلری

قم میں حضرت زینب (س) کے حرم کے مدافع شہید کی تشیع جنازہ مسجد امام حسن عسکری(ع)  سے حرم حضرت معصومه (س) تک ہوئی جس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔

ٹیگس