Jul ۱۶, ۲۰۱۸ ۰۲:۵۶ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سے صدر  اور کابینہ کے ارکان کی ملاقات

فوٹو گیلری

رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے اتوار کی صبح صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے ارکان کو اپنے یہاں میٹنگ کی دعوت دی اور اس نشست میں اپنے خطاب میں فرمایا کہ ایران کی حکومت ضروری اقدامات کی انجام دہی کی صورت میں مشکلات پر قابو اور امریکی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے۔

رہبرانقلاب اسلامی نے یورپ کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے موقف کو مضبوط اور مقتدر قراردیتے ہوئے فرمایا کہ اغیار بالخصوص امریکا کے مقابلے میں اپنی عظمت و وقار کا اظہار ضروری امر ہے اور یہ کام برمحل، دوٹوک اور ٹھوس و بھرپور طریقے سے انجام پانا چاہئے ۔

ٹیگس