Jul ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۲:۲۶ Asia/Tehran
  • عراق میں دفاع مقدس میں شہید ہونے والے 75 شہداء کے جسد خاکی

فوٹو گیلری

عراق میں دفاع مقدس میں شہید ہونے والے 75 شہداء کے جسد خاکی کل شلمچہ سرحد سے ایران پہنچے۔ شہداء کے جسد خاکی کے استقبال کے موقع پر عرب قبائل اور حرم مطہرحضرت امام رضا (ع) کے خادمین بھی موجود تھے۔ یہ شہداء کربلا 4 اور والفجر 8 کارروائیوں کے دوران شہید ہوئے تھے۔

ٹیگس