Jul ۲۳, ۲۰۱۸ ۱۶:۴۹ Asia/Tehran
  • عاشقان امام رضا علیہ السلام کے پیادہ کاروان مشہد مقدس کی جانب رواں دواں

ہر سال عشرہ کرامت کے موقع پر حضرت امام علی ابن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے ہزاروں عاشق ایران کے مختلف شہروں سے پا پیادہ مشہد مقدس کا رخ کرتے ہیں تا کہ وہ اپنے امام کو انکی ولادت باسعادت کے موقع پر خراج عقیدت پیش کرسکیں

ٹیگس