Aug ۱۴, ۲۰۱۸ ۰۱:۰۱ Asia/Tehran
  •  تہران میں فاتح مبین میزائل کی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

پیر کے روز تہران میں فاتح مبین نامی جدید ترین میزائل کی تقریب رونمائی سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے کہا کہ یہ میزائل تمام رکاوٹوں کو عبور کرنے کی توانائی رکھتا ہے اور اسے دن اور رات کے وقت نیز ہر قسم کے موسمی حالات میں طے شدہ اہداف کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیاجاسکتا ہے۔انہوں نے کہا کہ فاتح مبین میزائل مکمل طور پر ملکی وسائل اور ٹیکنالوجی سے کام لیتے ہوئے تیار کیا گیا ہے اور ہم ملکی دفاع کے تمام تر وسائل اور آلات کی تیاری میں خودکفیل ہوچکے ہیں۔ا

ٹیگس