Aug ۱۹, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۲ Asia/Tehran
  • ایران کی فضائیہ اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی توانائی سے متعلق تقریب

فوٹو گیلری

تہران میں کل ایران کی فضائیہ اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی توانائی میں اضافے سے متعلق فیسٹیول بری فوج، فضائیہ اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈروں کی شرکت سے منعقد ہوا ۔ جس میں ہیلی کاپٹر 206 کی طاقت و توانائی میں اضافہ کرنے اور اسے جدید طرز پر بنانے کے پروجیکٹ کی بھی رونمائی ہوئی۔

 

ٹیگس