Aug ۲۲, ۲۰۱۸ ۰۱:۱۴ Asia/Tehran
  • ایران کے دارالحکومت تهران سمیت ملک بھر میں دعائے عرفہ کے روح پرور اجتماعات

فوٹو گیلری

ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں کل شام دعائے عرفہ کے روح پرور اجتماعات منعقد ہوئے جن میں لاکھوں کی تعداد میں فرزندان توحید نے شرکت کی۔ اس موقع پر خدا سے راز و نیاز کئے گئے اور لوگوں نے گڑ گڑا کر بار گاہ رب العزت سے دعائیں مانگیں۔

 

ٹیگس