Nov ۱۹, ۲۰۱۸ ۲۳:۲۳ Asia/Tehran
  • برطانوی وزیر خارجہ کی علی شمخانی سے ملاقات

فوٹو گیلری

برطانوی وزیر خارجہ نے اسلامی جمہوریہ ایران  کی اعلی قومی سیکورٹی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے ملاقات کی

اس ملاقات میں ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے امریکا کے ذریعے ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی پر یورپ کے کمزور ردعمل پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاہدے کی خلاف ورزی واشنگٹن کے ذریعے یورپی یونین کی ساکھ اور وقار کو نقصان پہنچائے جانے کے مترادف ہے

ٹیگس