Dec ۰۴, ۲۰۱۸ ۰۰:۳۵ Asia/Tehran
  • روح الله رمضانی ایک با ہمت نوجوان

فوٹو گیلری

روح الله رمضانی ایک ایسے نوجوان ہیں جنہیں 9 ماہ کی عمر میں غلط انجکشن لگنے کی وجہ سے اپاہج ہونا پڑا۔ روح الله رمضانی کردیجان آشتیان گاوں میں زندگی گزارتے ہیں ۔ انہوں نے کافی مسائل و مشکلات کے باوجود ایف ایس سی کیا جس کے بعد انہوں نے فنی کام کا آغاز کیا اورہنگز(‎Hinges) بنانے کا کام شروع کیا۔ کردیجان آشتیان ہر روز صبح 8 بجے گھر سے نکلتا ہے اور 14 کیلو میٹر کا سفر طے کرنے کے بعد اپنے کام پر پہنچتاہے۔ کردیجان آشتیان کی شریک حیات بھی انہی کی طرح معذور ہیں۔ لیکن دونوں میاں بیوی ہمت کر کے خوشی خوشی اپنی زندگی گزار رہے ہیں اور اللہ تعالی کا شکرادا کر رہے ہیں۔

ٹیگس