Dec ۰۵, ۲۰۱۸ ۰۱:۴۴ Asia/Tehran
  • میلاد ٹاور میں 110 معذور مرد و خواتین کی شادی کی پر وقار تقریب

فوٹو گیلری

معذوروں کے عالمی دن کے مقع پر تہران میں آیت الله سیدمصطفی محقق‌داماد، تہران کے مئیر حناچی دیگر اہم شخصیات اور معذوروں کے اہل خانہ کی شرکت سے میلاد ٹاور میں 110 معذور مرد و خواتین کی شادی کی پر وقار تقریب منعقد ہوئی۔

ٹیگس