Jan ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۴:۳۴ Asia/Tehran
  • رہبر انقلاب اسلامی  کا دورہ پاکستان

فوٹو گیلری

رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای جب ایران کے صدر تھے تو آپ نے شمسی مہینے دیماہ 1364 میں پاکستان کا دورہ کیا۔ اس موقع پر پاکستان کے اعلی حکام اور پاکستانی عوام نے آپ کا فقیدالمثال استقبال کیا۔ رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت الله العظمی سید علی خامنه ای  کے دورہ پاکستان اورپاکستان کے اعلی حکام اور پاکستانی عوام  کی جانب سےآپ کے فقیدالمثال استقبال کی وجہ سے اس وقت کے امریکی صدر کا دورہ پاکستان منسوخ ہوا۔

ٹیگس