Jan ۲۱, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰ Asia/Tehran
  • پریس ٹی وی کی اینکر مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف تہران میں مظاہرہ

فوٹو گیلری

پریس ٹی وی کی اینکر اور صحافی مرضیہ ہاشمی کی گرفتاری کے خلاف کل تہران میں امریکی مفادات کا تحفظ کرنے والےسوئٹزر لینڈ کے سفارتخانے کے سامنے طلباء و طالبات ، فنون لطیفہ سے تعلق رکھنے والی شخصیات اور صحافی براددری نے احتجابی مظاہرہ کیا۔

ٹیگس