Jan ۲۲, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۹ Asia/Tehran
  • استاد کی خصوصیات

فوٹو گیلری

ایران کے شہر خمین میں غلام حسن ابوالقاسمی کے نام سے ایک معلم یا استاد ہیں جو تقریبا 25 سال سے درس و تدریس سے منسلک ہیں اور وہ خمین شہر کے سید آباد گاوں کے ایک اسکول میں پرائمری کی تعلیم دیتے ہیں اور وہ اس اسکول کے استادہیں،ناظم ہیں اور اسکول کے پرنسپل بھی ہیں اور وہ اس علاقے کے مشہوراور مقبول و محبوب ترین استاد ہیں۔ غلام حسن ابوالقاسمی نے تدریسی عمل میں جدت لانے کے اولمپیاڈ میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

 

ٹیگس