Feb ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۲:۰۲ Asia/Tehran
  • پاکستان سمیت کئی ممالک کے سفیروں نے ایران کے صدر کو اپنی تعیناتی کے کاغذات پیش کئے

فوٹو گیلری

پاکستان، سیرالئون ،تیونس،مالی ،ونزوئلا،ترکی،قزاقستان اور کروشیا کے سفیروں نے کل ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی سے ملاقات کی اور انھیں اپنی تعیناتی کے کاغذات پیش کئے

ٹیگس