Feb ۰۶, ۲۰۱۹ ۰۲:۴۰ Asia/Tehran
  • رہبر معظم انقلاب اسلامی کی شرکت سے حضرت فاطمه‌ زہرا(س) کی عزاداری

فوٹو گیلری

امّ ابیها حضرت فاطمه‌ زہرا سلام‌الله‌علیها کے ایام شہادت کی مناسبت سے عزاداری میں کل رات حسینیه امام خمینی(ره) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی، اعلی حکام اور عوام کے مختلف طبقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

ٹیگس