Feb ۱۳, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۴ Asia/Tehran
  •  روح اللہ کی تصویر

فوٹو گیلری

15 خرداد سال 42 13میں حضرت روح الله کی اسلامی تحریک شروع ہوئی جس میں دیکھتے ہی دیکھتے عوام کی بڑی تعداد شامل ہو گئی۔ وہ مکتب اور عوام جس نے کافی رنج و الم سہنے کے بعد 1357 میں کامیابی حاصل کی اور طاغوت اور سامراج کے تخت و تاج کو صفحہ ہستی سے مٹا دیا اور ایران میں حضرت امام خمینی(رح) کی قیادت میںاسلامی انقلاب کے ایک تناور درخت کی مانند گزشتہ 40 سال سے اسلامی انقلاب کے ذریعے عوام کی بے لوث خدمت کر رہی ہے۔

ٹیگس