Feb ۱۸, ۲۰۱۹ ۰۱:۴۵ Asia/Tehran
  • جنرل محمدعلی جعفری نے سپاہ کے شہید اہلکاروں کے اہلخانہ سے تعزیت اور زخمیوں کی عیادت کی

فوٹو گیلری

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل محمدعلی جعفری نے کل زاہدان،خاش سپر ہائی وے پر شہید ہونے والے سپاہ کے شہید اہلکاروں رضا رحیمی اور امید اکبری کے گھر جا کر ان کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور اسی طرح زخمی ہونے والے اہلکاروں کی عیادت کی۔

ٹیگس