Feb ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۲:۵۷ Asia/Tehran
  • خاش-زاہدان سپر ہائی وے کے شہداء کی یاد میں مجلس عزا

فوٹو گیلری

خاش-زاهدان سپر ہائی وے پر چند روز قبل پیش آنے والے دہشتگردی کے واقعہ میں شہید ہونے والے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے اہلکاروں کی یاد میں ایک مجلس عزا منعقد ہوئی جس میں لوگوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس مجلس عزا سے خطاب کرتے ہوئےسپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے جانشین جنرل حسین سلامی نے کہا کہ شہداء کی شہادت نے ہمارے دلوں میں ایک نئی ہلچل پیدا کی ہے اور ایرانی قوم ایک پیج پرآ گئی ہے اور ایک بار پھر شہادت کی تڑپ ملت کے اندر تازہ ہو گئی ہے۔

ٹیگس