Feb ۲۶, ۲۰۱۹ ۰۱:۰۸ Asia/Tehran
  • واٹرجیٹ انجن کی تقریب رونمائی

فوٹو گیلری

جیٹ انجن کی تقریب رونمائی تہران کی شریف انڈسٹریل یونیورسٹی میں منعقد ہوئی جس میں ایران کے وزیر دفاع بریگیڈ جنرل امیر حاتمی مہمان خصوصی تھے۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر دفاع  بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی کا کہنا تھا کہ واٹر جیٹ کی ایران کو فروخت پر پابندی عائد کیے جانے کے بعد ایرانی ماہرین نے اس پر کام شروع کیا اور آج ہم اس میں کامیاب ہوگئے ہیں۔

ٹیگس