Feb ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۰۵ Asia/Tehran
  • پہلے بچے کی ولادت

فوٹو گیلری

ایران میں حضرت  فاطمہ زهرا(س) کی ولادت با سعادت کے دن کو یوم ماں اور خواتین کا نام دیا گیا ہے۔ ماں جو ہمیشہ اپنے بچوں کی ترقی و پیشرفت کیلئے سوچتی ہے اور اس راہ میں کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کرتی۔ تصاویر میں ہم نے کچھ ایسی ماووں کا انتخاب کیا ہے جنہیں پہلی مرتبہ خدا نے چاند سے فرزند عطاء کئے ہیں۔

ٹیگس