Mar ۲۰, ۲۰۱۹ ۰۱:۳۲ Asia/Tehran
  • چهارشنبه سوری

فوٹو گیلری

ایران میں سال کے آخری بدھ کی رات کو چهارشنبه سوری کے طور پر منایا جاتا ہے۔ روایتی طور پر پرانے زمانے سے یہ رسم چلی آ رہی ہے کہ لوگ نئے سال کی آمد کے موقع پر اپنے گھر اور گلی کوچوں کوصاف کیا کرتے تھے اور کچروں کوآگ لگا کر نئے سال اور موسم بہار کی آمد کا جشن مناتے تھے۔ اس بار بھی تہران کے عوام نے اس  روایتی جشن کو منایا۔

ٹیگس