Mar ۲۶, ۲۰۱۹ ۲۳:۵۴ Asia/Tehran
  • صوبہ خراسان رضوی کی فضائی تصاویر

فوٹو گیلری

عید نوروز کی تعطیلات میں مشہد مقدس، نیشابور اور سبز وار کی جانب عوام کے جم غفیر کی روانگی کے مناظر آپ مشاہدہ کر رہے ہیں۔ عید نوروز کے 4 دن کے دوران64 لاکھ مسافروں نے مشہد مقدس اور نیشاپور کا سفر کیا جس میں سے 56 لاکھ افراد اپنی گاڑیوں سے یہاں پہنچے۔

ٹیگس