May ۰۳, ۲۰۱۹ ۰۴:۴۰ Asia/Tehran
  • رہبرانقلاب اسلامی سے اساتذہ اور معلمین کی ملاقات

فوٹو گیلری

ایران میں یوم معلم کی آمد کی مناسبت سے پورے ملک کے اسکولوں اور کالجوں  کے اساتذہ اور معلمین کی بہت بڑی تعداد نے بدھ کو رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی- رہبر انقلاب اسلامی نے اس موقع پر اپنے خطاب میں اساتذہ اور معلمین کو ایک قوم کے اہم ترین سرمائے یعنی انسانی سرمائے کا مربی قرار دیا اور فرمایا کہ اساتذہ اور معلمین ہی نئی تہذیب و تمدن کی بنیاد رکھتے ہیں اور وہی جہالت کا مقابلہ کرنے کے میدان کے مجاہد ہوتے ہیں-

 

ٹیگس