Jul ۲۷, ۲۰۱۹ ۰۰:۲۵ Asia/Tehran
  • تہران میں ٹاون کونسل کے انتخابات

فوٹو گیلری

ایران کے دارالحکومت تہران میں ٹاون یا ٹاون کے انتخابات کل 352 غلاقوں میں منعقد ہوئے۔ ہونے والے انتخابات میں 12 ہزار 328 امیدواروں نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے کہ جن میں سے 12 ہزار 30 امیدوار انتخابات میں حصہ لینے کے اہل قرار پائے اور ان کے مابین کانٹے کا مقابلہ ہوا۔

ٹیگس